قانونی معاونت اور مشورہ Legal support and advice
نوٹ: یہ عمومی معلومات ہیں۔ یہ صرف آپ کی سمجھ بوجھ کے لیے ہیں اور یہ قانونی مشورہ نہیں ہے۔
مخصوص قانونی مشورے کے لیے، کسی مستند قانونی ماہر سے بات کریں۔
اگر کوئی شخص غیر ملکی مداخلت کا سامنا کر رہا ہے تو قانونی مدد اور مشورے حاصل کرنےسے اسے اپنے حقوق اور دستیاب اختیارات کو سمجھنے میں مدد دے سکتی ہے۔
نیوزی لینڈ میں آپ کے حقوق
نیوزی لینڈ میں اپنے حقوق کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہاں جانیں